جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ارشد شریف قتل کیس، حامد میر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے پٹیشن کو نمبر لگا کر سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔حکم نامے میں کہا گیا کہ پٹیشنر کے وکیل نے بتایا رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ میں یہ معاملہ زیرالتوا ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے، وکیل نے کہا ان کی درخواست سپریم کورٹ میں زیرالتوا معاملے سے مختلف ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ وکیل سپریم کورٹ میں زیر سماعت ازخود نوٹس کیس کی کارروائی کی مصدقہ کاپیاں جمع کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…