پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنادی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی بنا دی ہے، این سی سی آئی اے اب ایف آئی اے کی جگہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کام کرے گی جس کا گزٹ جاری کردیاگیا ہے، وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین بنا دیئے ہیں ،ایف آئی اے سائبرونگ ملازمین اورکیسزاین سی سی آئی اے کو منتقل کردیئے گئے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…