پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے استعفیٰ دے دیا

datetime 4  مئی‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نارتھ پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے استعفیٰ دے دیا۔ سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعود کو سیمابیہ طاہر کی جگہ تحریک انصاف نارتھ پنجاب کا صدر مقرر کردیا گیا ۔

سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعور کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر نارتھ پنجاب کی زمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔ تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے سیمابیہ طاہر کے استعفے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ حماد اظہر نے اس استعفے کے متعلق اپنے ایک اکائونٹ سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ سیمابیہ طاہر نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے،وہ پارٹی کی کمٹڈ ورکرز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…