رضوانہ تشدد کیس، ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہ ہوئے
اسلام آباد (این این آئی)رضوانہ تشدد کیس کے ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ گزرنے کے باوجود بھی شامل تفتیش نہیں ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کئی بار طلب کیا مگر معاملہ خط و کتابت اور حدود و قیود میں ہی الجھ کر رہ گیا، کیس کا چالان عدالت میں جمع… Continue 23reading رضوانہ تشدد کیس، ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہ ہوئے