پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس… Continue 23reading آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متنازع ٹویٹس کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے، اس سے قبل سپیشل جج سینٹرل… Continue 23reading اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان

لاہور ( این این آئی) صوبے میں آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج بروز جمعرات سے نجی اور سرکاری سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا، جہاں طالبات… Continue 23reading نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان

عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے قرآن پاک کی تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق… Continue 23reading عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

سرگودہا(این این آئی) سرگودہا کی 17 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر کے مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی۔پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مرکزی ملزم کی نشاندہی پر مقتولہ مغوعیہ کی نعش برآمد کرلی۔جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اجتماعی… Continue 23reading 17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔پولیس کے مطابق ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ رکھی جائیگی۔ پولیس کے اجلاس میں امن وامان کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئیکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس… Continue 23reading میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بشریٰ بی بی کے دو بیٹے اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیس نامزد کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سرکاری دستاویزات کے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

پتوکی (این این آئی)پتوکی میں ٹرین اور گاڑی میں تصادم سے پاکستان ریلوے کی غفلت ثابت ہونے پر عدالت نے 28 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 2020ء میں پتو کی میں ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث گاڑی کے ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے… Continue 23reading ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا جبکہ انتظامیہ نے پل یا زیبرا کراسنگ استعمال نہ کرنیوالوں پر بھی 500 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا… Continue 23reading اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

1 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 12,229