بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات نے مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ موسمیات نے صوبے میں تین جولائی سے سات جولائی کے دوران مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کردی پی ڈی ایم اے نے صوبے کے پندرہ اضلاع کی انتظامیہ کو بارشوں کے پیش نظرالرٹ رہنے ہدایت کردی محکمہ موسمیات کے مطابق تین جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کیساتھ ملک کیبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔

جس کے نتیجے میں تین جولائی سے سات جولائی کے دوران بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے دوسری جانب محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے پندرہ اضلاع ،لس بیلہ ،خضدار ،آواران ، جھل مگسی، قلات ،نصیر اباد ،اوستہ محمد ، صحبت پور ، جعفر آباد ،ڈیرہ بگٹی ،موسی خیل کوہلو ،ڑوب زیارت ،بارکھان کی انتظامیہ کو بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے ،،جبکہ سیاحوں اور مسافروں کو بھی اس دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے جبکہ عام شہریوں کو گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر ٹھہرنے کی ہدایت کی گئی ہے



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…