بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف سے ہونے والی نا انصافیوں پرمعافی مانگی جائے،ریڈ کارپٹ بچھا کر بلایا جائے،مطالبہ کر دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

نواز شریف سے ہونے والی نا انصافیوں پرمعافی مانگی جائے،ریڈ کارپٹ بچھا کر بلایا جائے،مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے جو خود کش جیکٹ پہنی تھی اس کے سہولت کاروں کو قوم کے سامنے لایا جائے، نواز شریف سے ہونے والی نا انصافیوں پرمعافی مانگی جائے… Continue 23reading نواز شریف سے ہونے والی نا انصافیوں پرمعافی مانگی جائے،ریڈ کارپٹ بچھا کر بلایا جائے،مطالبہ کر دیا گیا

بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2023

بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے، جو کراچی کے جنوب میں 770 کلو میٹر دور ہے۔ایک انٹرویو میں سردار سرفراز نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو… Continue 23reading بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2023

اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،ابتدائی طور پر 200 سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا،سابق فوجیوں کی بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک اور عمر کی حد 42 سال ہوگی،ہنگامے بلوے روکنے،حساس عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے

datetime 11  جون‬‮  2023

سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے امن و امان کی بہتری کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں160ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کردی، گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پڑھنے والے کیمرے نصب کیے جائیں گے جبکہ سندھ پولیس کو جدید آلات اور جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق سندھ… Continue 23reading سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے

کرتارپورمیں 1947میں بچھڑا خاندان مل گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

کرتارپورمیں 1947میں بچھڑا خاندان مل گیا

شکرگڑھ(این این آئی) کرتارپورمیں 1947میں کابچھڑا خاندان مل گیا۔سیالکوٹ کے مشتاق احمد کی پھپھو ذاد گرمیت کوراور پرتاپ سنگھ کاملاپ۔ دونوں خاندانوں کی ملاقات پرجذباتی مناظر دیکھنے میں آئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپورمیں قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دوخاندان 75سال بعد مل گئے ،پاکستان کے شہر سیالکوٹ کے رہائشی مشتاق احمد تقسیم کے… Continue 23reading کرتارپورمیں 1947میں بچھڑا خاندان مل گیا

جماعت اسلامی کے نامزد میئر حافظ نعیم کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلافات

datetime 11  جون‬‮  2023

جماعت اسلامی کے نامزد میئر حافظ نعیم کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلافات

کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی کے نامزد میئرحافظ نعیم الرحمن کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلاف کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمینوں کے واٹس ایپ گروپ میں شکوئوں سے بھرے مبینہ وائس میسیجز سامنے آئے ہیں۔تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین نے جماعت اسلامی سے اتحاد پر تحفظات کا اظہار کیا۔ نو… Continue 23reading جماعت اسلامی کے نامزد میئر حافظ نعیم کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلافات

عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی الحمدوللہ اپنے اور عمران خان کے خرچے خود اٹھاتی تھی، ریحام خان

datetime 11  جون‬‮  2023

عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی الحمدوللہ اپنے اور عمران خان کے خرچے خود اٹھاتی تھی، ریحام خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی ، الحمدوللہ اپنے اور عمران کے خرچے خود اٹھاتی تھی، جس شخص کے گھر آٹا جہانگیر ترین کے گھر سے آتا تھا، پانی تک مفت کا آتا،بھیک منگوں… Continue 23reading عمران خان کی اوقات ہے مجھے دس لاکھ کا بیگ لیکر دینے کی الحمدوللہ اپنے اور عمران خان کے خرچے خود اٹھاتی تھی، ریحام خان

حافظ آباد،ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

datetime 11  جون‬‮  2023

حافظ آباد،ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد کے علاقے سوئیانوالہ میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق طالبہ کے والد کی مدعیت میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم اور سہولت کار 2 خواتین کو گرفتار… Continue 23reading حافظ آباد،ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

سندھ حکومت پر قرضوں کے بوجھ میں ہوشربا اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2023

سندھ حکومت پر قرضوں کے بوجھ میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت پر قرضوں کا بوجھ آئندہ مالی سال کے اختتام تک ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرجائے گا۔قرضوں میں ہوشربا اضافہ روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت کا خزانہ خالی ہونے کے باوجود اخراجات میں مسلسل اضافہ کا نتیجہ ہے جنہیں عالمی مالیاتی اداروں سے قرض… Continue 23reading سندھ حکومت پر قرضوں کے بوجھ میں ہوشربا اضافہ

Page 667 of 12127
1 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 12,127