چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کو قتل کردیا
ملزم نے بھابھی اور دوست کے ساتھ مل کر اپنے بڑے بھائی کو نشہ آور شے پلا کے بے ہوش کیا اور پھر گلا گھونٹ کر ماردیا، پولیس حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنیکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ائیرپورٹ روڈ کے علاقے میں… Continue 23reading چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کو قتل کردیا