سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے، چیئر مین پی ٹی آئی
راولپنڈی(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات… Continue 23reading سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے، چیئر مین پی ٹی آئی