پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

اسلام آباد (این این آئی) سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، چارکمپنیاں جعلی جبکہ تین کا کوئی کاروباری ریکارڈ نہیں ہے۔ٹیکس دستاویزات کے مطابق مون لائٹ… Continue 23reading سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56ہزار 720افغان مقیم ہیں، بندوبستی اضلاع میں 2لاکھ 85ہزار 608جب کہ 22ہزار 39افغان قبائلی اضلاع میں موجود ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مقیم 6 لاکھ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

کراچی(این این آئی)وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی اشیاء کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔ ایس آر او… Continue 23reading ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

کراچی (این این آئی) سینٹرل جیل میں ایک قیدی نے فن پاروں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 10لاکھ روپے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے والدہ کے سپرد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل میں قید اغوا برائے تاوان کے قیدی اعجاز ولد تسلیم کے فن پارے 13 لاکھ روپے میں فروخت… Continue 23reading قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

کرنسی سمگلنگ روکنے کے لیے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

کرنسی سمگلنگ روکنے کے لیے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع

کراچی (این این آئی) طیاروں کے ذریعے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کسٹمز نے خصوصی تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔کسٹمز ذرائع کے مطابق پاکستان کے تمام بڑے ایئر پورٹس پر کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کے لیے تربیت یافتہ کتوں سے مدد لی جا رہی ہے۔کارگو اور مسافروں کے سامان میں… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ روکنے کے لیے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع

استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کیلئے اہل قرار، انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کیلئے اہل قرار، انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرلیا تاہم انتخابی نشان فوری الاٹ نہیں کیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کر کے اْسے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے جبکہ انتخابی نشان ایک ہفتے کے اندر جاری… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کیلئے اہل قرار، انتخابی نشان الاٹ نہیں ہوا

سنگین الزامات پر ڈپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش کی،آئمہ بیگ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

سنگین الزامات پر ڈپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش کی،آئمہ بیگ

کراچی(این این آئی)گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ سنگین الزامات پر ڈپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش کی ۔فیوشیا میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے آئمہ بیگ نے بتایا کہ میری والدہ کا انتقال کینسر سے ہوا، ہمیں اس وقت کینسر کی تشخیص کا علم ہوا جب وہ تیسرے درجے تک پہنچ… Continue 23reading سنگین الزامات پر ڈپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کی کوشش کی،آئمہ بیگ

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے کے وکیل… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوںکیخلاف ایکشن تیز کرتے ہوئے اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف مشترکہ… Continue 23reading اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

1 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 12,229