جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری(این این آئی)موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔مری اسلام آباد ایکسپریس وے پھری سے ملحق جنگل میں گزشتہ روز سے آتشزدگی کی لپیٹ میں ہے، جو تاحال قابو سے باہر ہے۔ریسکیو کی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف رہیں مگر جنگلات میں لگی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔

ذرائع کے مطابق بذریعہ روڈ رسائی نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو کے عملے کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق چیڑ کے درخت اور خشک پتے آگ میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث چرند پرند اور جنگلی حیاتیات کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…