پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے آخر میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے آخر میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں برفباری… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے آخر میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلئے نظربند

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلئے نظربند

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ منانے والے کو 15 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے کارکن ذیشان دراز کی 15 روز کے لیے نظربندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ذیشان دراز کو اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی سالگرہ منانے والا15 روز کیلئے نظربند

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کراچی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور نگراں وزیراعلی… Continue 23reading غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، لاکھوں بوری گندم برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، لاکھوں بوری گندم برآمد

قمبر (این این آئی)قمبر شہدادکوٹ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی اداروں نے لاکھوں بوری گندم برآمد کر لی۔سکیورٹی حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی اداروں نے قمبر شہداد کوٹ کی رائس مل پر چھاپے کے دوران مل میں چھپائی ہوئی لاکھوں بوری گندم پکڑی گئی۔حکام کے مطابق چھاپہ مار کارروائی… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، لاکھوں بوری گندم برآمد

لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

لاہور ( این این آئی) لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، پولیس ناکے پر 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر لیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق مجاہد سکواڈ نا کہ نیو راوی پر شادی ہال کے لئے مردہ جانور کا گوشت کی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا… Continue 23reading لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی) عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لئے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کر کے 2 خواتین اور 2 مردوں کو گرفتار کیا ، ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے… Continue 23reading عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

کراچی(این این آئی) سچل پولیس نے نجی بینک کے منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہل کاروں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے 2 اہل کاروں کو گرفتارکرلیا۔ایس ایچ او نور محمد شیخ کے مطابق 3 اکتوبر کی شب نجی بینک کا منیجر جنید گاڑی میں سوار تھا جب کہ کار میں ایک… Continue 23reading بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی(این این آئی) والدین کی بچوں سے تکرار اور ڈانٹ ڈپٹ معمول کی بات ہے لیکن ایک بچی نے ڈانٹ پڑنے کے بعد غیرمعمولی ردعمل دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ایک 8 سالہ بچی اور اس کے والد کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس کیبعد بچی نے اپنے گھر کے دروازے پر… Continue 23reading ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، آئین پاکستان نظرانداز نہیں کر سکتے،ایسا نہ ہو ہمارا حکم آ جائے تو سارے لگائے ٹیکس اڑ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 12,229