ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان

پشاور (این این آئی)مانسہرہ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد جبکہ پنجاب میں صبح کے وقت سموگ اور دھند متوقع ہے۔دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موسم سرد اور مطلع جز وی ابر آلود رہے گا، گزشتہ روز… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کا امکان

فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے تمام تھانوں کی انٹرنیٹ سروس بل نہ دینے پر معطل کردی گئی، واردارتوں کی درخواستیں لے کر فرنٹ ڈیسک پر آنے والے سائلین خوار ہونے لگے، 24گھنٹوں میں ایک بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس پنجاب فنڈز کی کمی کا شکار ہوگیا، فیصل آباد کے… Continue 23reading فیصل آباد کے تمام تھانوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پیر کو مقدمہ ٹریفک میں خلل ڈالنے،ایمپلی فائر ایکٹ،دفعہ 144 سمیت این او سی کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا،مقدمہ شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرنے پر درج کیا گیا،پروگرام… Continue 23reading پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا قافلہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا قافلہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تحصیل گوجر خان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سلیم اور یونین کونسل کونتریلہ کے جنرل سیکرٹری ندیم بھٹی نے پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور اپنے قافلے کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کو خیر… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا بڑا قافلہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)جج ہمایوں دلاور کی اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جج ہمایوں دلاور کو 3 سال کیلئے اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو… Continue 23reading ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

لالہ موسیٰ(این این آئی)سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف سید فیض الحسن شاہ آف لالہ موسیٰ کو گجرات پولیس نے گرفتار کر لیا،سید فیض الحسن شاہ کی گرفتاری چناب ٹول پلازہ گجرات سے عمل میں آئی گئی۔تفصیلات کے مطابق کائرہ خاندان کے گذشتہ تین دھائیوں کے مضبوط روایتی حریف سادات خاندان سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

بنوں(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے کنٹونمنٹ بورڈ کے نوجوان چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔بلال پاشا کی لاش سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دی گئی جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیاجو موسم سرما پاکستان میں ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔امریکی اخبار بلومبرگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری کیلئے ایل این جی کارگو خرید لیا،پاکستانی کمپنی ایل این جی لمیٹڈ نے اومان کی او کیو ٹریڈنگ… Continue 23reading پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

1 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 12,295