جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

،پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے بیٹی کو زندہ جلا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2024 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کے معاملے پر گھروالوں نے اپنی ہی بیٹی کو زندہ جلا کر قتل کریا۔پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے ترنڈہ محمد پناہ میں 18 سالہ لڑکی کو زندہ جلانے سے پہلے اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ لڑکی کے والد اور بھائیوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، واقعے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے قبرستان میں تدفین کے وقت چھاپا مارا گیا تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…