پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ڈاکٹر نے ختنے کے دوران شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک عضو کاٹ دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

ڈاکٹر نے ختنے کے دوران شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک عضو کاٹ دیا

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر نے ختنہ کرتے ہوئے بچے کا نازک عضو ہی کاٹ ڈالا جس سے بچہ پیشاب کی نالی سے بھی محروم ہوگیا۔ڈی جی خان کی تحصیل کوٹ چٹھہ کے دکاندار محمد احمد نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی ڈاکٹر نے ختنے کے دوران اس کے اکلوتے… Continue 23reading ڈاکٹر نے ختنے کے دوران شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک عضو کاٹ دیا

عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ناکافی قرار دیدیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ناکافی قرار دیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری، اخراجات میں کمی، تنخواہ، پینشنز اسٹرکچر میں اصلاحات کرنے پر زور دیا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپور ٹ میں کہاکہ گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان میں غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،… Continue 23reading عالمی بینک نے غربت مٹانے کیلئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کو ناکافی قرار دیدیا

کھانا دیر سے بنانے پر سسر کے بہو پر تشدد کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

کھانا دیر سے بنانے پر سسر کے بہو پر تشدد کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں کھانا تاخیر سے ملنے پر سسر کی جانب سے بچوں کے سامنے بہو پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم پولیس ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی ۔ پولیس کے مطابق تشدد کی شکار خاتون کا شوہر روزگار کے… Continue 23reading کھانا دیر سے بنانے پر سسر کے بہو پر تشدد کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج

طیاروں کی مرمت میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر قومی ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

طیاروں کی مرمت میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر قومی ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی(این این آئی)طیاروں کی مرمت کا کام دنوں میں مکمل کرنے کے بجائے سالوں لگا دیئے،پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں طیاروں کی گرائونڈنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے ہیں۔پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق طیاروں کی دنوں کی گرائونڈنگ برسوں پر محیط ہونے سے قومی ایئر لائن کو مجموعی… Continue 23reading طیاروں کی مرمت میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر قومی ایئر لائن کو اربوں روپے کا نقصان

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کردیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کردیں

کراچی(این این آئی)محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 اور ارجنٹ پاسپورٹ پانچ روز میں ملے گا،پاسپورٹ اجرا میں عوام تعاون کریں۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ اجرا کے معاملے پر محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کردی ہیں، جس میں کہاگیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاسپورٹ کا وقت… Continue 23reading محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کردیں

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی(این این آئی)جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میںقائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔سینئرجج جسٹس عقیل عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔ واضح رہے کہ سندھ ہائی… Continue 23reading جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی غلط خبروں پر عوام دھیان نہ دیں،محکمہ موسمیات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی غلط خبروں پر عوام دھیان نہ دیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی غلط خبروں پر عوام دھیان نہ دیں، زلزلہ کب اور کہاں آئے گا؟ اس کی پیشگوئی نہیں کی جا سکتی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کسی انٹر نیشنل ادارے سے کوئی وارننگ اور ہدایات جاری نہیں… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی غلط خبروں پر عوام دھیان نہ دیں،محکمہ موسمیات

شوہر کو کھانے میں زہر دینے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی نے گھر کے کھانے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

شوہر کو کھانے میں زہر دینے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی نے گھر کے کھانے کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے شوہر کی سکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی جس میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع، وزارت قانون کے سیکرٹریز، آئی جی جیل خانہ… Continue 23reading شوہر کو کھانے میں زہر دینے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی نے گھر کے کھانے کیلئے درخواست دائر کردی

پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق ہونے کی ابتدائی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ دوران علاج تکلیف ہوئی خاوند ڈاکٹرز اور نرسز کو بتاتا رہا کوئی چیک کرنے نہ آیا۔ ابتدائی روپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کو بچے کو جنم دینے کے کچھ ٹائم بعد… Continue 23reading پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق

1 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 12,229