فرح گوگی ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی بندر بانٹ میں بھی ملوث نکلیں
لاہور (این این آئی) ایل ڈی اے افسر نے انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی بندر بانٹ سے فائدہ اٹھاتی رہی ہیں۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی پلاٹس کی جعلی فائلوں کے مبینہ میگا سکینڈل میں ڈائریکٹر ہاؤسنگ ایل ڈی اے سبطین رضا قریشی نے محکمہ اینٹی کرپشن کو بیان میں انکشاف… Continue 23reading فرح گوگی ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی بندر بانٹ میں بھی ملوث نکلیں