پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوںکیخلاف ایکشن تیز کرتے ہوئے اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف مشترکہ… Continue 23reading اسلام آباد کے مارگلہ ٹائون میں غیر قانونی افغان بستی صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی

فیصل آباد، اوباش نوجوان نے مفت جہیزدلوانے کا لالچ دیکردوشیزہ کو گھربلا کربے آبروکردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

فیصل آباد، اوباش نوجوان نے مفت جہیزدلوانے کا لالچ دیکردوشیزہ کو گھربلا کربے آبروکردیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد اوباش نوجوان نے مفت جہیز دلوانے کا لالچ دیکر دوشیزہ کو گھر بلا کر بے آبرو کر دیا، غلام محمد آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے اوباش ملزم سلطان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق 279 موڑ کے رہائشی جاوید نے پولیس کو… Continue 23reading فیصل آباد، اوباش نوجوان نے مفت جہیزدلوانے کا لالچ دیکردوشیزہ کو گھربلا کربے آبروکردیا

پاک افغان سرحد بابِ دوستی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

پاک افغان سرحد بابِ دوستی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

چمن (این این آئی)چمن میں پاک افغان سرحد بابِ دوستی پر فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔گزشتہ شام 4 بجے بابِ دوستی کے پیدل روٹ پر افغان اہلکار نے فائرنگ کی جس سے 12 سال کا بچہ اور 70 سالہ بزرگ شہید اور ایک لڑکا زخمی ہوا تھا۔ویڈیو میں… Continue 23reading پاک افغان سرحد بابِ دوستی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا وہاں نماز کی ادائیگی مشکل ہے،وکیل لطیف کھوسہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا وہاں نماز کی ادائیگی مشکل ہے،وکیل لطیف کھوسہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق خاتونِ اول بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا ہے وہاں نماز بھی بامشکل ادا کی جا سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو جس سیل میں رکھا گیا وہاں نماز کی ادائیگی مشکل ہے،وکیل لطیف کھوسہ

سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،محمدعلی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،محمدعلی

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہاہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 8گھنٹے گیس ملے گی۔نگراں وزیر توانائی نے اپنے بیان میں کہاکہ سردیوں میں گیس کی سپلائی کیلئے مسلسل کام کر رہے ہیں،سردیوں کیلیے ایل این جی کے دو کارگو کے سودے ہوگئے ہیں۔محمد… Continue 23reading سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،محمدعلی

اللہ نے نواز شریف کو موقع دیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے ‘ شہباز شریف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

اللہ نے نواز شریف کو موقع دیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے ‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی انتقام کے لئے نہیں آ رہے ،اللہ نے نواز شریف کو موقع دیا تو میں اور نواز شریف کی ٹیم ان کی قیادت میں ملک کی تقدیر بدل دے گی،نواز شریف اپنا… Continue 23reading اللہ نے نواز شریف کو موقع دیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے ‘ شہباز شریف

نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے غیرقانونی طورپر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن کی تیاری کرلی ہے، نادرا نے افغانستان سے آنے والوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ… Continue 23reading نادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیئے

رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل

مردان(این این آئی) مردان میں رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مردان کی تحصیل رستم کی رہائشی فضیلت نامی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے خاتون کو رشتہ داروں نے 40لاکھ روپے کے عوض بیج دیا تھا۔خاتون نے ویڈیو بیان میں… Continue 23reading رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانیوالی خاتون کی ویڈیو وائرل

محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) محکمہ صحت کی گاڑیاں سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سابق ملازمین اور غیر متعلقہ افسران سے گاڑیاں واپس لینے اور سیکرٹری صحت کو گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی… Continue 23reading محکمہ صحت کی گاڑیاں غیر متعلقہ افسران کے پاس ہونے کا انکشاف

1 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 12,229