فرح گوگی کے سسر کےبعد بشریٰ بی بی کے سابق دیور کو بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ( ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا ۔ احمد رضا مانیکا 2018 میں بھی مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹ سے منتخب ہو کر قومی اسمبلی میں… Continue 23reading فرح گوگی کے سسر کےبعد بشریٰ بی بی کے سابق دیور کو بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ جاری