جس دن عمران نے سائفر لہرایا قانونا اس وقت وہ جرم نہیں تھا، اعتزاز احسن
اسلام آباد(این این آئی) سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کا سائفر لہرانا جرم نہیں جس دن عمران خان نے سائفر لہرایا تھا اس دن قانون میں ترمیم نہیںتھی ، بعد میں بننے والے قانون کے ذریعے ماضی کے جرم پر کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ چیئرمین پی ٹی آئی… Continue 23reading جس دن عمران نے سائفر لہرایا قانونا اس وقت وہ جرم نہیں تھا، اعتزاز احسن