اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا، مری ،ناران ، کاغان میں برف باری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا، مری ،ناران ، کاغان میں برف باری

لاہور /اسلام آباد/پشاور ( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تاہم فضائی آلودگی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ،مری اور خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقام وادی ناران اور کاغان میں برفباری ہوئی جس سے سیاحوں… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا، مری ،ناران ، کاغان میں برف باری

برسوں سے پاکستان میں رہائش پذیر ہزاروں افغان باشندے روپوش ہوگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

برسوں سے پاکستان میں رہائش پذیر ہزاروں افغان باشندے روپوش ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دستاویزات کے بغیر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد برسوں سے پاکستان میں رہائش پذیر ہزاروں افغان باشندے روپوش ہوگئے ہیں کیونکہ وہ اپنے آبائی ملک میں طالبان انتظامیہ کے تحت ظلم و ستم کا… Continue 23reading برسوں سے پاکستان میں رہائش پذیر ہزاروں افغان باشندے روپوش ہوگئے

گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا

بھلوال (این این آئی)بھلوال کے نواحی علاقے گھلا پور میں گھریلو رنجش پر نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔نوجوان کی فائرنگ کے نیتجے میں خالہ، ان کا بیٹا ، بہو اور ملازم جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق ملزم احمد شیر اپنے ساتھویں کے ہمراہ دو موٹرسائیکلوں پرگھرمیں داخل ہوا اور… Continue 23reading گھریلو رنجش پرنوجوان نے 4 افراد کو قتل کردیا

کچی شراب پینے سے 6 نوجوان ہلاک

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

کچی شراب پینے سے 6 نوجوان ہلاک

نوابشاہ(این این آئی)کچی شراب پینے سے دو سگے بھائیوں سمیت 6 نوجوان ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نوابشاہ اولڈ میں حسینی روڈ پر کچی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں دو سگے بھائی کاشف شیخ اور عادل شیخ بھی شامل ہیں۔ کچی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالے دیگر افراد کی شناخت اسد… Continue 23reading کچی شراب پینے سے 6 نوجوان ہلاک

پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان اور عامرڈوگر بھی مانسہرہ سے گرفتار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان اور عامرڈوگر بھی مانسہرہ سے گرفتار

مانسہرہ(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں سابق ایم این اے مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدررضااللہ خان کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری… Continue 23reading پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان اور عامرڈوگر بھی مانسہرہ سے گرفتار

جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان

ٹیکسلا(این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض حمید نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، عمران خان جو کہتے تھے سب کو رلائوں گا آج خود جیل میں بیٹھے رو رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)علیم خان… Continue 23reading جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان

جمعیت علمائے اسلام کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ ڈاکٹر داود خٹک نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

جمعیت علمائے اسلام کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ ڈاکٹر داود خٹک نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ ڈاکٹر داود خٹک نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی اور کہاہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا کافی عرصے سے خواہشمند تھا مگر اپنے مدمقابل پرویز خٹک کی وجہ سے شمولیت اختیار نہیں کر سکا،چیئرمین پی ٹی آئی کے نظریئے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام کے سابق ضلع ناظم نوشہرہ ڈاکٹر داود خٹک نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

مظفر گڑھ /لاہور (این این آئی)مظفر گڑھ سٹی کے صوبائی حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا نے مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر راناثناء اللہ اور جنرل سیکرٹری پنجاب سردار اویس لغاری کے ساتھ پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اورقائد میاں نوازشریف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی قیادت پہ… Continue 23reading مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023

جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب بقا محمد تھانہ کی حدود گاؤں آچر جکھرانی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا، حدود کی پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر… Continue 23reading جیکب آباد میں غیرت کے نام پر سسر کے ہاتھوں بہو اور نوجوان قتل

1 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 12,258