پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے، نواز شریف کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہونا چاہیے، (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت ہے اور پی ٹی آئی کو نہیں ہے ، الیکشن کمیشن… Continue 23reading پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

کراچی(این این آئی)اسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا بھی سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش اور تیز ہوائوں کے باعث فلائی جناح کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،اسلام آباد سے کراچی آنے… Continue 23reading موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادغربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ جھنگ روڈ کا رہائشی 20 سالہ شریف ولد اکبر کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے کافی عرصہ سے بے روزگار تھا اور معاشی… Continue 23reading غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)فیڈرل بی ایریا بلاک 6 میں 5 ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو گھر کے مالک نے فائرنگ کردی، ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جب کہ واقعے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔11 اکتوبر کو کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 6 میں واقع ایک بنگلے میں رات گئے 5 ڈاکو داخل ہوئے… Continue 23reading کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

پشاور،مراد سعید پولیس چھاپے سے قبل فرار،مدد پر رشتے داروں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پشاور،مراد سعید پولیس چھاپے سے قبل فرار،مدد پر رشتے داروں کیخلاف مقدمہ درج

پشاور(این این آئی)پشاور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو مبینہ طور پر فرار کرانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت دیگر رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)ورسک ارشد خان کے مطابق مراد سعید ناصر باغ کی حدود میں واقع ایک گھر میں مبینہ طور روپوش… Continue 23reading پشاور،مراد سعید پولیس چھاپے سے قبل فرار،مدد پر رشتے داروں کیخلاف مقدمہ درج

شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون کی قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں بچے کے چچا کی ٹانگ میں بھی گولی لگی ہے، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 7سالہ… Continue 23reading شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

پشاور(این ا ین آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م ہو گئی ہیں جس نے مہنگائی کی ستائی عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے، شہر کے بازاروں میں سبزی کی قیمتیں الو 140،پیاز 120روپے ،ٹماٹر 100روپے ،کچالو 150،لہسن 570،ادرک 1300ٹینڈا گول 170روپے اور… Continue 23reading سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

کراچی(این این آئی)سندھ پولیس میں تعینات انسپکٹرنے حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان کردہ جہاد میں حصہ لینے اورجسمانی طور پر اپنا حصہ جہاد میں ڈالنے کیلئے آئی جی سندھ نے اجازت مانگ لی۔تفصیلات کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ٹو سٹی سائوتھ زون میں تعینات انسپکٹرفیاض احمد جانوری نے آئی جی سندھ… Continue 23reading پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (این این آئی)حکام نے بتایا ہے کہ برف باری کے پیش نظر بابوسر پاس کو معمول سے پہلے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔دیامر کے ڈپٹی کمشنر عارف احمد نے بتایا کہ اِس راستے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور موسم بہتر ہونے اور برف صاف ہونے… Continue 23reading بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

1 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 12,229