پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

شکارپور (این این آئی)مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے۔ ضلع انتظامیہ اور سندھ فوڈ اتھارٹی نے اچار کے گودام پر چھاپہ مارا، اچار کے گودام میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر دیکھ کر سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھی سر چکرانے… Continue 23reading مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان سید محمد(ایس ایم)ظفر انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے۔اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔6 دسمبر 1930کو رنگون برما میں… Continue 23reading معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز نے غزہ جانے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز نے غزہ جانے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پا ملک بھر کے طبی عملے نے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔پروفیسر سہیل اختر کے مطابق طبی عملہ بازں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کرے گا، اسپتالوں میں سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے اور مظاہرے ہوں گے۔ انہوں نے بتایا… Continue 23reading سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز نے غزہ جانے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی

پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

شکارپور (این این آئی)شکارپور پولیس کی نااہلی کے باعث کروڑوں روپے کی پولیس موبائلیں ناکارہ بنا دی گئیں۔شکارپور پولیس لائن میں متعدد پولیس موبائلز ناکارہ کھڑی ہیں جن پر پانچ سے 10 ہزار خرچ کیا جائے تو انہیں چلنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم اعلی افسران ان کو کی مرمت کرانے کے لیے تیار… Continue 23reading پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ آرپی… Continue 23reading شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ منتخب وزیراعظم نواز شریف کو ایک… Continue 23reading ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کئے گئے ترانے کا دورانیہ 3 منٹ18سیکنڈ ہے ۔ترانے میں… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرنے بعد نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن (پی آئی اے)اور پی ایس او تنازعہ شدت اختیارکر گیا، جس کے باعث پی آئی اے کی پروازیں بری طرح متاثر ہے تاہم اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے… Continue 23reading پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

کراچی(این این آئی)پولیس نے ڈکیتی کے دوران خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے برمی گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیاہے۔سرجانی ٹائون پولیس نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوئوں کے بین الصوبائی برمی گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق برمی گینگ واردات… Continue 23reading ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

1 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 12,229