فیڈرل بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے جماعت نہم اور دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات برائے سال 2023کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جماعت نہم کا مجموعی کامیابی کا تناسب 76.99فیصد… Continue 23reading فیڈرل بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا