موٹر وے پر مسافر بس کا المناک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
راولپنڈی(این این آئی)کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کلر کہار کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔ابتدائی… Continue 23reading موٹر وے پر مسافر بس کا المناک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی