حکومت آصف سعید کھوسہ، ثاقب نثار کو پکڑ کر17 20کی سازش سامنے لائے، جاوید لطیف
شیخوپورہ(این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ1997اور 2013کی طرح پورا پاکستان لیں گے،اس مرتبہ پنجاب کے ساتھ سندھ بھی لیں گے۔جنڈیالہ شیر خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ کوئی اتحاد نہیں ہو گا، مسلم لیگ(ن)اکیلے الیکشن لڑے گی۔ کوئی یہ کہے کہ2018کی طرح… Continue 23reading حکومت آصف سعید کھوسہ، ثاقب نثار کو پکڑ کر17 20کی سازش سامنے لائے، جاوید لطیف