بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘ کا اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ سال ’’لیپ ٹاپ فار آل اسکیم‘‘متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسکیم کے تحت انٹرسٹ فری بینکوں سے بچوں کو لیپ ٹاپ مل سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پچھلےسال عبوری حکومت تھی اس لیے بچوں کو لیپ ٹاپ نہیں دیے تھے اب جب ہماری حکومت آئی تو بجٹ میں وقت بہت کم تھا آئی ایم ایف شرائط بھی ہیں ان کو لے کر بھی چلنا ہے ہماری کوشش ہے اگلے 2 سے 3 دن میں فیصلہ ہو جائے اور لیپ ٹاپ لازمی دیےجائیں۔

رانامشہود کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آئندہ چندماہ اہم ہوں گے سیلاب سے نمٹنے کیلئے پہلے سے محفوظ انتظامات کی ضرورت ہے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنا ماحولیاتی تبدیلی کی بڑی وجہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…