اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ (ن) کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر… Continue 23reading نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں ‘یاسمین راشد کا چیلنج

بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش… Continue 23reading بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سندھ ، بلوچستان کے اہم سیاستدانوں کی (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

سندھ ، بلوچستان کے اہم سیاستدانوں کی (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

جیکب آباد (این این آئی) سندھ اور بلوچستان کے اہم سیاستدانوں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان، محمد میاں سومرو اور سردار یار محمد رند کے نام گردش کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد سندھ اور بلوچستان کے اہم سیاستدانوں… Continue 23reading سندھ ، بلوچستان کے اہم سیاستدانوں کی (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، نادرا افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے نادرا پنجگور سینٹر سے 223 افراد کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری گئے، معاملے میں ملوث نادرا ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading افغان شہریوں کے بعد ایرانیوں کو بھی جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف

مراد سعید، حماد اظہر، علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

مراد سعید، حماد اظہر، علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آبا (این این آئی)اسلام آباد کی انسداز دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب خان، علی امین گنڈاپور سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے 10 رہنماں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں طلبی کے باوجود عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر انسداد… Continue 23reading مراد سعید، حماد اظہر، علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 10 رہنماں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیے جانے کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،انہی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے 9 مئی کے واقعات میں کارکنان اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا گیا۔دستاویزات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیے جانے کا انکشاف

ہائیکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ بازیاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

ہائیکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ بازیاب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کروا لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید گھرال نے 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کی بازیابی سے متعلق اسکی والد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بچی کے والد ایک… Continue 23reading ہائیکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ بازیاب

لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

لاہور( این این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کا اثر برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 300سے تجاوز کر گئی۔ لاہور کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیدیا گیا جبکہ بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی… Continue 23reading لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ تیز، مزید تین ہزار سے افغان باشندے چلے گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ تیز، مزید تین ہزار سے افغان باشندے چلے گئے

پشاور (این این آئی)افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ۔گزشتہ روز 24 اکتوبر کو 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد، 593 خواتین، 1922 بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کے لیے 103 گاڑیوں میں 274 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی۔اب… Continue 23reading افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ تیز، مزید تین ہزار سے افغان باشندے چلے گئے

1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 12,229