حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کے سامنے ایک بار پھر اہلیہ اور بھائی آپس میں اْلجھ پڑے۔فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے بات کررہے تھے، حبا فواد… Continue 23reading حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی







































