حکومت کا کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ پوری دنیا میں زراعت میں انقلاب آچکا ہے، ہمیں اپنی پیداواری صلاحیت بڑھانیکی ضرورت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا… Continue 23reading حکومت کا کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ






































