ہفتہ‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2024 

محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

datetime 15  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دئیے گئے ۔لاہور میں سب سے پہلے عید الاضحی جامع مکی مسجد انار کلی میں 5 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری اسامہ زبیر پڑھائیں گے اس کے بعد جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 5 بجے مولانا ملک عبدالرف پڑھائیں گے جبکہ مسجد جامعہ نعیمیہ میں نماز عیدالاضحی 5 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔جامع مسجد وزیر خان میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا حسن رضا پڑھائیں گے۔جامع مسلم مسجد لوہاری میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری طاہر شہزاد سیالوی پڑھائیں گے۔جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد حسین آزاد پڑھائیں گے۔

جامع مسجد ٹبہ بابا فرید میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری عبدالرف احمد پڑھائیں گے۔جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری فتح محمد راشدی پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی پاک نگر میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا رب نواز چشتی پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرانڈ میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی،نماز عیدالاضحی مولانا محمد رمضان پڑھائیں گے۔جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد مختار سیالوی پڑھائیں گے۔جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ میں نماز عیدالاضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی ندیم قمر پڑھائیں گے۔جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں نماز عیدالا ضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد عبداللہ پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ میں نماز عیدالا ضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مولانا عبدالقدیر پڑھائیں گے۔جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ میں نماز عیدالا ضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی محمد شفیق اعوان پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ حضوری شاہ میں نماز عیدالا ضحی 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مولانا ناصر عثمان نوری پڑھائیں گے۔

جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کاچھوپورہ میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا ادریس شاہ پڑھائیں گے۔جامع لال مسجد شاہ عالم میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد ریاض پڑھائیں گے۔جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری حفیظ اللہ پڑھائیں گے۔جامع مسجد چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی پڑھائیں گے۔جامع مسجد نورموری گیٹ اردو بازار میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائیگی، نمازعیدالاضحی قاری احمد فریدی پڑھائیں گے۔جامع مسجد مومن پورہ میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری سلیم رضانوری پڑھائیں گے۔جامع مسجد خراسیاں لوہاری میں نماز عیدالا ضحی 6 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا بشارت صدیق پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ شادے شاہ میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا ثاقب عمر پڑھائیں گے۔

جامع مسجد مدینہ ٹان شپ میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا سید افتخار شاہ پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت میاں میر میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی محمد اقبال کھرل پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا مختار احمد چشتی پڑھائیں گے۔جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی قاری حافظ اللہ رکھا پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا فدا حسین پڑھائیں گے۔جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی محمد اسحاق ساقی پڑھائیں گے۔

جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں نماز عیدالاضحی ساڑھے6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا کاشف جمیل پڑھائیں گے۔جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا زبیر الحسن پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری مختار احمد چشتی پڑھائیں گے۔جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا غلام مرتضی پڑھائیں گے۔جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا تجوید الدین پڑھائیں گے۔جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی فقیر احمد چشتی پڑھائیں گے۔جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری پڑھائیں گے۔

مسجد صالح کمبوہ میں نماز عیدالا ضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی موذن محمد مختار پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری میں نماز عیدالا ضحی ساڑھے 6 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی قاری امانت علی پڑھائیں گے۔جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاری میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی قاری غلام قادر پڑھائیں گے۔جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ میں نماز عیدالا ضحی 6 بج کر 45 پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مفتی عمران سجاد حنفی پڑھائیں گے۔جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ میں نماز عیدالاضحی 6 بج کر45 منٹ پر ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی قاری شیر زمان پڑھائیں گے۔جامع لال مسجد مو ہنی روڈ میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد آصف پڑھائیں گے۔جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا نثار احمد پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی محمد اختررضا پڑھائیں گے۔

جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال اوقاف کالونی میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد اکرم پڑھائیں گے۔جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹان میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری بدر زمان قادری پڑھائیں گے۔جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوث میں نماز عیدالاضحی7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری نصیر احمد پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنایت قادری میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری افتخار احمد پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا جاوید اقبال قادری پڑھائیں گے۔جامع مسجد شمس، دربار پیر سید ہادی لارنس روڈ میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائیگی، نماز عیدالاضحی مولانا ظفر اقبال پڑھائیں گے۔

جامع مسجد بیڈن روڈ میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا نور محمد پڑھائیں گے۔جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا مصباح الرحمان پڑھائیں گے۔مسجد تکیہ پتر نگاں میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا محمد امین پڑھائیں گے۔نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں نماز عیدالا ضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مولانا دلاور پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش میں نماز عیدالاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مفتی رمضان سیالوی پڑھائیں گے۔سینٹرل پارک ماڈل ٹان میں عیدالاضحی کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، عیدالاضحی کی نماز قاری حافظ محمد رفیق پڑھائیں گے۔جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو میں نماز عیدالا ضحی 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی قاری محبوب حسین فریدی پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربارحضرت پیر مکی میں نماز عیدالاضحی ساڑھے7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری غلام مہر علی پڑھائیں گے۔جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی عثمان گنج میں نماز عیدالا ضحی ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مفتی ضمیر احمد مرتضائی پڑھائیں گے۔مسجد ملک ایاز میں نماز عیدالا ضحی 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مولانا مصطفی رضا پڑھائیں گے۔میاں کریم بخش میں نماز عیدالا ضحی 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالا ضحی مولانا عبدالمالک پڑھائیں گے۔عالمگیری بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحی ساڑھے 8 بجے ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی مولانا عبدالخبیر آزاد پڑھائیں گے۔
٭٭٭٭٭



کالم



ایک اندر دوسرا باہر


میں نے کل خبروں کے ڈھیر میں چار سطروں کی ایک چھوٹی…

اللہ معاف کرے

کل رات میرے ایک دوست نے مجھے ویڈیو بھجوائی‘پہلی…

وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…