ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
نواب شاہ(این این آئی)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو عام انتخابات کے بعد خالی ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ… Continue 23reading ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے






































