بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

پرائیویٹ سکولوں کو 10فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کرانے کا فیصلہ

datetime 26  جون‬‮  2024
Summer Vacations in Punjab
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حکومت نے پرائیویٹ سکول آرڈننس 2014ء دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ سکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غریب اور مستحق بچے بھی پرائیوٹ سکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے پرائیوٹ سکول آرڈننس 2014کو دوبارہ فعال کیا جائے گا۔

اس حوالے سیوزرات تعلیم کی جانب سے پرائیویٹ سکولوں کا سروے کروایا جائے گا۔سروے میں پرائیوٹ سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی تعداد کا ریکارڈ اکٹھا کیا جائے گا۔پرائیویٹ سکولوں کے سروے کا کام گرمی کی چھٹیوں کے بعد 31اگست تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مطابق آرڈننس کے تحت پرائیویٹ سکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کے لیے پابند کیا جائے۔پرائیویٹ سکول مالکان کے مطابق ہمارے سکولوں میں پہلے ہی مستحق بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ حکومت پرائیویٹ سکولوں کے لئے پیکج کا اعلان کرے گی۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…