منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

datetime 23  جون‬‮  2023

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے۔فوجی عدالت میں سویلین کے… Continue 23reading عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2023

سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)شہزادہ داد اور ان کے بیٹے سلیمان کے اہلخانہ نے بھی اب دونوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائٹن نامی آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داد اور ان کے بیٹے سلیمان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ ہم میں نہیں رہے۔… Continue 23reading سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

datetime 23  جون‬‮  2023

میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ یہ دراصل پریس کانفرنس کرنے والوں کو پیغام ہے کہ آپ سیاست بھی چھوڑ… Continue 23reading میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2023

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اٹھائیس جون سے یکم جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔ ہفتے میں 5دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28سے 30جون تک عید تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6روزکام کرنیوالے دفاتر میں 28جون سے 1 جولائی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2023

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2023

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان ایک بار پھر ایوان میں وزراء کی عدم حاضری پر برس پڑے اور کہاہے کہ بجٹ اجلاس ہے ، صرف دو وزیر آتے ہیں ، گرمی میں عوام کا بڑا حال ہے ، نہ بجلی کا وزیر آرہا… Continue 23reading لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 23  جون‬‮  2023

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 23  جون‬‮  2023

کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کرلی۔واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( این این آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتہ چل جائے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا… Continue 23reading آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

Page 627 of 12126
1 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 12,126