اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

سانحہ 9مئی میں پولیس کے 2انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

سانحہ 9مئی میں پولیس کے 2انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)9 مئی کو لاہور میں پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے دو انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انویسٹی گیشن ونگ نے دونوں افسران کو ملزم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے جناح ہائوس حملے کے ملزموں کی نئی فہرست مرتب کرلی ہے جس میں ڈی… Continue 23reading سانحہ 9مئی میں پولیس کے 2انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق پیپلزکالونی نمبر2کے رہائشی اعجاز احمد نے بتایا کہ اوباش ملزمان زاہد وغیرہ خاتون ساتھی کے ہمراہ گھرآئے اورورغلا کراسکی اہلیہ عابدہ بیگم کواغواء کرلیا… Continue 23reading اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 5خواتین کو اغواء کرلیا

صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔خیال رہے کہ یوم اقبال… Continue 23reading صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا

انتخابات میں الیکشن کمیشن کا 10لاکھ 7ہزار361عملہ تعینات ہوگا، حتمی فہرستیں تیار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

انتخابات میں الیکشن کمیشن کا 10لاکھ 7ہزار361عملہ تعینات ہوگا، حتمی فہرستیں تیار

اسلام آباد (این این آئی)انتخابات میں الیکشن کمیشن کا مجموعی طور پر 10لاکھ 7ہزار 361 کا عملہ تعینات کیا جائیگا،حتمی فہرستیں جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، الیکشن کے دوران فرائض انجام دینے والے انتخابی افسران اورعملے کی فہرستیں مرتب کرلی ہیں جن… Continue 23reading انتخابات میں الیکشن کمیشن کا 10لاکھ 7ہزار361عملہ تعینات ہوگا، حتمی فہرستیں تیار

31 دسمبر کے بعدموٹر ویز پر کن گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قراردیدیا گیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

31 دسمبر کے بعدموٹر ویز پر کن گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قراردیدیا گیا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)31دسمبر 2023کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر موٹر ویز پر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔این ایچ اے کے مطابق موٹر ویز پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر گاڑیوں کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد پشاور موٹر وے ایم ون ، پنڈی… Continue 23reading 31 دسمبر کے بعدموٹر ویز پر کن گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قراردیدیا گیا؟بڑی خبر آگئی

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا

کوہاٹ(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2بھائیوں کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ گھمکول میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق دو بھائیوں کی جان لے گیا،ایک بھائی نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دوسرے بھائی پر پستول سے فائرنگ کردی۔ گولی چلانے والے بھائی نے والدین کے ڈر سے… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا

میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

اٹک (این این آئی)مرکزی رہنما پی ٹی آئی میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا چوتھا چھاپہ،میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی رہائشی گاہ پر مارا گیا ،مونس الٰہی نے چھاپہ کی تصدیق کر دی۔ مونس الٰہی نے ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ میں لکھاکہ… Continue 23reading میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر بروز جمعرات کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے زیر انتظام ادارے جمعرات 9 نومبر کو علامہ اقبال… Continue 23reading 9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

تفتان، سیکڑوں پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023

تفتان، سیکڑوں پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے

تہران (این این آئی)ایران سے آنے والے سیکڑوں پاکستانی دونوں ممالک کی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے۔تفتان میں پاک ایران سرحدی گزر گاہ پر 5 دنوں سے پھنسے پاکستانیوں میں زائرین، تاجر اور سیاح شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ایرانی امیگریشن کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی ہوگئی تھی، جو اب بحال ہوچکا ہے، جس کے… Continue 23reading تفتان، سیکڑوں پاکستانی سرحدی گزرگاہ پر پھنس گئے

1 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 12,229