منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے یونان کے قریب سمندر میں گنجائش سے زیادہ افراد لے کر ڈوبنے والی کشتی پر کم از کم 209 پاکستانی متاثرین سوار تھے۔یہ انکشاف جمعرات کے روز غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو پاکستانی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے جائزے کے بعد… Continue 23reading یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

لاہور(این این آئی) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے جس کے گیس کا بحران ٹل گیا۔سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد… Continue 23reading پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)حج ادائیگی کے خواہشمند محمد شفیق نامی پاکستانی شہری نے اپنی معذوری کو بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ… Continue 23reading ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعطیلات 28 جون بدھ کے روز سے 30 جون جمعہ کے روز تک جبکہ ہفتے میں 6دن کام کرنے والوں کی تعطیلات 28جون… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 22  جون‬‮  2023

شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

پشاور(این این آئی)تھانہ بھانہ ماڑی پولیس چوکی گل آباد پشاورکے حدود میں شوہر نے بیوی اور 5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا۔ تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کے مطابق ملزم مجیب الرحمان نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور 5 ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا جبکہ دیگر بچے معجزانہ طور پر بچ گئے،پولیس… Continue 23reading شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

وزیراعظم کا عید کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2023

وزیراعظم کا عید کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی کی چھٹیاں بڑھاتے ہوئے 28 جون کو بھی عید کی تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک بھرمیں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحی منائی جائے گی، سرکاری ملازمین نے ایک دن قبل 28 جون کو بھی چھٹی دینے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ دور… Continue 23reading وزیراعظم کا عید کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔یونان حادثےمیں معجزاتی طور پر بچ جانے والے انضمام نے ایک ہفتے بعد گھر والوں سے رابطہ کر لیا۔اس دوران پتہ چلا کہ گھر والوں نے اس کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کروا دی تھی۔ ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ ، ماتم والے گھر میں اچانک خوشیاں لوٹ آئیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے کوئی واٹس ایپ پر کمیشن نہیں بنے گا،جاوید لطیف

datetime 22  جون‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے کوئی واٹس ایپ پر کمیشن نہیں بنے گا،جاوید لطیف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ (ن )کامیاب ہوگی،نوازشریف ہی ملک کو بھنور سے نکالیں گے،نوازشریف کی قیادت میں وہ پاکستان ملے گا جہاں مہنگائی نہیں ہوگی،سی پیک لانے والے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے کوئی واٹس ایپ پر کمیشن نہیں بنے گا،جاوید لطیف

گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ

datetime 22  جون‬‮  2023

گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ، گلگت بلتستان اور کے پی میں درجہ حرارت معمول سے 4ـ6 ڈگری زیادہ ہوگیا ۔ وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہاکہ دونوں خطوں میں سیلاب اور گلیشیئرلیک آؤٹبرسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وفاقی… Continue 23reading گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ

Page 630 of 12126
1 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 12,126