منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر

datetime 21  جون‬‮  2023

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کی رکن خدیجہ شاہ درخواست ضمانت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں… Continue 23reading عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر

ایدھی فائونڈیشن کا ایئر ایمبولینس بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 21  جون‬‮  2023

ایدھی فائونڈیشن کا ایئر ایمبولینس بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ایدھی فائونڈیشن اپنے ایئر ایمبولینس کے بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرے گا جس میں دو امریکی اور ایک روسی جہاز ہوگا۔ پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فانڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے مطابق ایئر ایمبولینس بیڑے میں 3 جہازوں کا اضافہ کررہے ہیں جس کے بعد مجموعی… Continue 23reading ایدھی فائونڈیشن کا ایئر ایمبولینس بیڑے میں مزید 3 جہاز شامل کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے سابق جج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

datetime 21  جون‬‮  2023

سپریم کورٹ کے سابق جج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔چکوال سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد امین کی عمر66 برس تھی،جسٹس (ر) قاضی محمد امین کے انتقال کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے کردی گئی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) قاضی امین… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سابق جج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار

datetime 21  جون‬‮  2023

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلع کچہری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات ،حفاظتی ضمانت… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی

datetime 21  جون‬‮  2023

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی ہوگیا،وزیرخارجہ نے رواں ماہ کے آخری ہفتے چین کا دورہ کرنا تھا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وزیرخارجہ نے چین میں ورلڈ اکنامک فورم کی سمر میٹنگ میں شرکت کرنا تھی تاہم یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی

صدر مملکت نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی

datetime 21  جون‬‮  2023

صدر مملکت نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کی خواتین ملازمین سروس میں تین مرتبہ مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کیلئے چھٹی لے سکیں گی۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق خواتین… Continue 23reading صدر مملکت نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی

پی ٹی آئی نے اسد عمر کے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹر ویو کے نکات کو مسترد کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی نے اسد عمر کے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹر ویو کے نکات کو مسترد کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اسد عمر کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ انہوں نے چیئرمین عمران خان کی تصادم پر مبنی پالیسیوں کی وجہ سے پارٹی کا عہدہ چھوڑا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن کی جانب سے بیان پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر کے ایک… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اسد عمر کے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹر ویو کے نکات کو مسترد کر دیا

25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2023

25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے. جنگ اخبار میں سہیل افضل کی خبر کے مطابق کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان… Continue 23reading 25 جون کے بعد کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنیکا اعلان

ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

datetime 20  جون‬‮  2023

ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں اسمارٹ کارڈ،آئرس اور مردم شماری ٹیبلٹس کی خریداری میں 14ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں نادرا میں کرپشن کا خط پیش کیا۔ناردا ملازمین کا خط چیئرمین پی اے سی،… Continue 23reading ناردا میں 14ارب کی کرپشن، ملازمین نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط لکھ کر نشاندہی کردی

Page 635 of 12127
1 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 12,127