عام انتخابات 2024: سرکاری افسران کی چھٹیوں پر پابندی عائد
اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2024 کے پیشِ نظر اسلام آبادکے سرکاری اداروں کے افسران اور عہدیداروں کی چھٹیوں پرپابندی عائد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر چھٹیوں پر پابندی عائد کی۔ڈی آر او کی ہدایت کے مطابق محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین… Continue 23reading عام انتخابات 2024: سرکاری افسران کی چھٹیوں پر پابندی عائد