بطورچیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی عیسیٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسی کا تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے بطور چیف جسٹس پاکستان مقدمات فیصلوں کا نظام صاف شفاف بنانے کی کوشش کا تذکرہ کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے سابق صدر ملتان بار کونسل… Continue 23reading بطورچیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی عیسیٰ