منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ ہوتے، چودھری شافع حسین

datetime 20  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ ہوتے، چودھری شافع حسین

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ اگر پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ، مونس الٰہی نے ہمیشہ پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے ، جیل میں ملاقات سیاسی ایجنڈے کے… Continue 23reading پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ ہوتے، چودھری شافع حسین

پی ٹی آئی چیئرمین سمیت اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

datetime 20  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی چیئرمین سمیت اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹائون پولیس نے مقدمات درج… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین سمیت اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

ضمانت منظور، عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

datetime 20  جون‬‮  2023

ضمانت منظور، عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے شہریار… Continue 23reading ضمانت منظور، عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار

datetime 20  جون‬‮  2023

جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ع دالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر… Continue 23reading جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار

یونان کشتی کا افسوسناک حادثہ ، حکومت کا اسمگلرز کیخلاف بڑا اعلان

datetime 20  جون‬‮  2023

یونان کشتی کا افسوسناک حادثہ ، حکومت کا اسمگلرز کیخلاف بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 لاکھ روپے… Continue 23reading یونان کشتی کا افسوسناک حادثہ ، حکومت کا اسمگلرز کیخلاف بڑا اعلان

عدالت نے مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 20  جون‬‮  2023

عدالت نے مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (این این آئی) عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مریم نواز اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر… Continue 23reading عدالت نے مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور

datetime 20  جون‬‮  2023

حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسپیشل جج سینٹرل نے حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی ۔منگل کو ملزم صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے کی ۔ دور ان سماعت ملزمہ صندل خٹک کے وکیل مصدق برقی پیش ہوئے۔… Continue 23reading حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ملزمہ صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور

انسانی سمگلروں نے فر دکے کتنے لاکھوں روپے وصول کیے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2023

انسانی سمگلروں نے فر دکے کتنے لاکھوں روپے وصول کیے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 لاکھ روپے… Continue 23reading انسانی سمگلروں نے فر دکے کتنے لاکھوں روپے وصول کیے؟ تہلکہ خیز انکشافات

یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)یونان میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی، لاپتہ افراد میں گجرات اور گوجرانوالہ کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے ایک ہی گھر کے 4 نوجوانوں سمیت 21 افراد بھی اب تک لاپتہ ہیں گجرات میں کشتی… Continue 23reading یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

Page 637 of 12127
1 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 12,127