منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شام 7 بجے تک طلب کرلیا

datetime 21  جون‬‮  2023

جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شام 7 بجے تک طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہاؤس پر حملہ کیس کی تحقیقات کرنے والی تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان کو سمن جاری کرتے ہوئے شام 7 بجے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9مئی کو جلائو… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شام 7 بجے تک طلب کرلیا

یونان کشتی حادثہ، زندہ بچ جانیوالے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان

datetime 21  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ، زندہ بچ جانیوالے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان

اسلام آباد (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانی نوجوان حبیب الرحمان نے دل دہلا دینے والی داستان سناتے ہوئے کہاہے کہ کھانے میں دال اور سمندر کا پانی پی کر گزارا کیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ کا حبیب الرحمان 3 ماہ پہلے کراچی سے سفر پر روانہ ہوا… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ، زندہ بچ جانیوالے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان

datetime 21  جون‬‮  2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سول بیوروکریسی اور پنجاب پولیس کے تعاون نہ کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں، ڈاکٹر عثمان انور پر 9مئی کو امن و امان میں غفلت برتنے… Continue 23reading آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

datetime 21  جون‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور آخراج کیلئے 13 جولائی سے پہلے ضلعی الیکشن کمیشن سے رجوع کر… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش ،درخواست نمٹا دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2023

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش ،درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائر درخواست پولیس سمیت دیگر کی رپورٹس کی روشنی میں نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اینٹی کرپشن نے اپنی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش ،درخواست نمٹا دی گئی

محمد دنیا کا سب سے مشہور پہلا نام بن گیا

datetime 21  جون‬‮  2023

محمد دنیا کا سب سے مشہور پہلا نام بن گیا

کراچی(پی این آئی)دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں محمد نام سہرفہرست آگیا۔گوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ محمد دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کے ساتھ پہلے نمبر پرہے۔پہلے مشہور 10 ناموں میں احمد اور علی کا نام بھی شامل ہے۔ گوبل انڈیکس سروے کے… Continue 23reading محمد دنیا کا سب سے مشہور پہلا نام بن گیا

تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 21  جون‬‮  2023

تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے ۔ تاہم کشمیر اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات… Continue 23reading تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

datetime 21  جون‬‮  2023

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد /کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول ایک بار پر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں کراچی کی ایک تقریب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا نبیل گبول کو نظرانداز کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو گردش کرنے کے بعد… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  جون‬‮  2023

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 6 جولائی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بدھ کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Page 633 of 12126
1 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 12,126