اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ (ن )چھوڑ دی۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفے پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیئے ۔عباس آفریدی نے کہاکہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رھا اور کیسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کرونگا۔