بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

datetime 25  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کی وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھانے لگے ۔

کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق عیدالاضحی کی شام سے گذشتہ اتوار تک 53 ہزار 220 گاڑیوں اور16 ہزار 540 موٹر سائیکلوں پر 3 لاکھ سے زائد سیاح وادء کاغان پہنچے ہیں، رش اور سڑک کی خرابی کے باوجود سیاحوں نے دلفریب مناظر کا بھرپور لطف اٹھایا۔سیاحوں کی بڑی تعداد جھیل سیف الملوک اور ناران میں جگہ جگہ پڑی برف پر سلائیڈنگ سے بچپن کی یادیں تازہ کررہی ہے۔سیاحوں کے مطابق اگر این ایچ اے سڑکوں کی حالت بہتر بنانے پر توجہ دے تو وادی کاغان کی سیاحت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…