ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے اسکائی ونگز کے مالک عمران اسلم کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔اسکائی ونگز کے منیجر کے مطابق عمران اسلم کل رات سیلاپتہ ہیں، انہیں جناح ٹرمینل کے سگنل پر نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر لے گئے ہیں۔ منیجر نے بتایا کہ… Continue 23reading ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

شدید گرمی میں عوام کے لئے اچھی خبر، مسلسل 6 دن تک بارشیں، پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

datetime 22  جون‬‮  2023

شدید گرمی میں عوام کے لئے اچھی خبر، مسلسل 6 دن تک بارشیں، پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوگا،اسلام آباد، مری گلیات سمیت ملک بھرمیں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، عوام ان 3دنوں میں پانی سمیت مشروبات استعمال کریں، اورغیر ضروری گھر سے باہر مت نکلیں۔… Continue 23reading شدید گرمی میں عوام کے لئے اچھی خبر، مسلسل 6 دن تک بارشیں، پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی کر لی

datetime 22  جون‬‮  2023

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی کر لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے انسانی اسمگلنگ کا غیر قانونی نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی کر لی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ملزم پنجاب کے علاقے منڈی بہاالدین سے لوگوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجتا ہے، ملزم نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کے… Continue 23reading ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی کر لی

قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری آئین و قانون سے متجاوز معلوم ہوتی ہے، جسٹس(ر) وجیہ کی تنقید

datetime 22  جون‬‮  2023

قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری آئین و قانون سے متجاوز معلوم ہوتی ہے، جسٹس(ر) وجیہ کی تنقید

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری ہی متوقع تھی لیکن جس نوعیت سے تقرری معرض وجود میں آئی وہ آئین و قانون تو ایک طرف اصولی طور پر بھی مناسب معلوم… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری آئین و قانون سے متجاوز معلوم ہوتی ہے، جسٹس(ر) وجیہ کی تنقید

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے یونان کے قریب سمندر میں گنجائش سے زیادہ افراد لے کر ڈوبنے والی کشتی پر کم از کم 209 پاکستانی متاثرین سوار تھے۔یہ انکشاف جمعرات کے روز غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو پاکستانی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے جائزے کے بعد… Continue 23reading یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

لاہور(این این آئی) قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے جس کے گیس کا بحران ٹل گیا۔سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد… Continue 23reading پاکستان میں گیس بحران کا خطرہ ٹل گیا

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)حج ادائیگی کے خواہشمند محمد شفیق نامی پاکستانی شہری نے اپنی معذوری کو بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ… Continue 23reading ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعطیلات 28 جون بدھ کے روز سے 30 جون جمعہ کے روز تک جبکہ ہفتے میں 6دن کام کرنے والوں کی تعطیلات 28جون… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 22  جون‬‮  2023

شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

پشاور(این این آئی)تھانہ بھانہ ماڑی پولیس چوکی گل آباد پشاورکے حدود میں شوہر نے بیوی اور 5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا۔ تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کے مطابق ملزم مجیب الرحمان نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور 5 ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا جبکہ دیگر بچے معجزانہ طور پر بچ گئے،پولیس… Continue 23reading شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

Page 634 of 12130
1 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 12,130