ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر نے بیوی کو آشنا کیساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 23  جون‬‮  2024 |

قصور(این این آئی)قصور کے نواحی گائوں راجہ جنگ میں شوہر نے بیوی کو آشنا کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھتے ہی فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔قصور کے نواحی گائوں راجہ جنگ کے علاقے بھٹہ سنیاریانوالہ چک ڈیڈ پر چارسدہ کے رہائشی امیر جوان پٹھان اپنی کو 34-33سالہ بیوی کو آشنا کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر طیش میں آگیا اور ان دونوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس تھانہ راجہ جنگ موقع پر پہنچی اور موقع پر کرائم سین اور PFSAکی ٹیموں کو بھی طلب کرلیا گیا۔پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…