منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عسکری ٹاور جلا ئوگھیرا ئوکیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 22  جون‬‮  2023

عسکری ٹاور جلا ئوگھیرا ئوکیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی رکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد خدیجہ… Continue 23reading عسکری ٹاور جلا ئوگھیرا ئوکیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

پرویزخٹک نیا گروپ بنائیں گے ،استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنیں گے’ فیصل واوڈا

datetime 22  جون‬‮  2023

پرویزخٹک نیا گروپ بنائیں گے ،استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنیں گے’ فیصل واوڈا

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک ایک نیاگروپ بنائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کاگھرخالی ہوجائے گا۔ایک انٹر ویو میں فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینے والے ہوں گے لیکن لینے والاکوئی نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی کاوہی حال ہوگاجوایم… Continue 23reading پرویزخٹک نیا گروپ بنائیں گے ،استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنیں گے’ فیصل واوڈا

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرز کی واپسی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

datetime 22  جون‬‮  2023

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرز کی واپسی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرزکی واپسی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گیارہ مئی کو صوبہ بھر میں رینجرز طلب کی گئی تھی،امن و امان کی صورتحال بحال ہوچکی ہے لہٰذاپنجاب سے رینجرز کے دستے واپس بلوا… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ سے رینجرز کی واپسی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا

جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمت کی گنجائش پیدا کی جائے گی، رانا عابد حسین

datetime 22  جون‬‮  2023

جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمت کی گنجائش پیدا کی جائے گی، رانا عابد حسین

ٹوکیو (این این آئی)پاک جاپان بزنس کونسل جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کیلیے ملازمت کی گنجائش پیدا کرے گی جس کیلئے ابتدائی طور پر 100 نوکریوں کی ڈیمانڈ پاکستان روانہ کردی ہے۔یہ بات پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے جاپان کیلئے افرادی قوت بھجوانے والے پاکستانی ادارے العمل کارپوریشن کے سربراہ… Continue 23reading جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمت کی گنجائش پیدا کی جائے گی، رانا عابد حسین

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل

datetime 22  جون‬‮  2023

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل

اسلام آباد(این این آئی)داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور پیش رفت ہوئی،پراجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ ڈیزائن کے مطابق داسو پراجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم دو مختلف مراحل میں مکمل ہوگا، پہلے مرحلے میں سٹارٹر ڈیم کی سطح سمندر سے بلندی 785میٹر،… Continue 23reading داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل

سعودی عرب کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ

datetime 21  جون‬‮  2023

سعودی عرب کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ مختلف دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،یو اے ای بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ

کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا،400 پاکستانی سوارتھے، زندہ بچ جانیوالے عبدالرحمان کے انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2023

کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا،400 پاکستانی سوارتھے، زندہ بچ جانیوالے عبدالرحمان کے انکشافات

ایتھنز(این این آئی)یونان کشتی حادثے میں صرف 104 مصری، پاکستانی، شامی اور فلسطینی مرد اور نوجوان زندہ بچ سکے ہیں، لیکن جو لوگ زندہ بچنے میں کامیاب ہوئے انہوں نے وہ خوفناک تفصیلات بتائی ہیں جنہیں سن کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زندہ بچ جانے والوں نے یونانی حکام کو… Continue 23reading کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا،400 پاکستانی سوارتھے، زندہ بچ جانیوالے عبدالرحمان کے انکشافات

حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  جون‬‮  2023

حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں نامزد ملزمان پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، حسان نیازی، زبیر نیازی، خالد گجر اور میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی… Continue 23reading حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

datetime 21  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 9رکنی لارجر بینچ جمعرات کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائز عیسیٰ بھی 9رکنی لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

Page 631 of 12126
1 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 12,126