ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

2بچوں کے باپ نے بجلی کا بل زائد آنے پرخودکشی کرلی

datetime 26  جون‬‮  2024 |

احمدیار(این این آئی ) 2بچوں کے باپ نے بجلی کا بل زائد آنے پرخودکشی کرلی ۔تفصیلا ت کے مطابق محلہ شریف پورہ کے رہائشی و محنت کش غلام عباس ولد سلیم کابجلی کا بل زائد آنے پر گھر میں جھگڑاگندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کرزندگی کاخاتمہ کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیاہے کہ عارفوالا میں گھریلوبجلی کنکشن کا بل تقریباََ آٹھ ہزار روپے آنے پر گھر میں جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر غلام عباس نے گولیاں کھالیں وہ دوبچوں کا باپ تھا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…