بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

نئے ایرانی صدر کا انتخاب آج، 6 امیدوار میدان میں ہیں

datetime 27  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عوام آج (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوری نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی ہے۔

ان 6 صدارتی امیدواروں میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مسعود پزیشکیان، مصطفی پور محمدی، امیر حسین غازی زادہ ہاشمی اور علی رضازاکانی شامل ہیں۔ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی خاتون امیدوار نہیں ۔اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کو صدر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہے۔واضح رہے کہ ایران میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد یہ قبل از وقت صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…