اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔وکیل امجد پرویز نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائرکی ہیں۔درخواستوں میں… Continue 23reading ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

ابتک 62 ہزار 79 مہاجرین واپس افغانستان جا چکے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ابتک 62 ہزار 79 مہاجرین واپس افغانستان جا چکے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں مقیم افغانستانی شہریوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ،گزشتہ روز 22 اکتوبر کو 2518 افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے،ان 2518افغان شہریوں میں 522 مرد جبکہ 218 خواتین اور 1778 بچے شامل تھے۔ واضح رہے کہ اب تک 62 ہزار 79 افغان پناہ گزینوں کی افغانستان… Continue 23reading ابتک 62 ہزار 79 مہاجرین واپس افغانستان جا چکے

نواز شریف نے ملکر کام کرنیکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،رانا ثنا ء اللہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف نے ملکر کام کرنیکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ نواز شریف کی کی… Continue 23reading نواز شریف نے ملکر کام کرنیکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،رانا ثنا ء اللہ

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

اسلام آباد(این این آئی)سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا تاہم ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن کینیا میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔23 اکتوبر… Continue 23reading ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادمیں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق پستول سے ٹک ٹاک بناتے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق یوگیا،کھرڑیانوالہ کا رہائشی نوجوان عمران پستول سے ٹک ٹاک بنارہاتھا نوجوان نے پسٹل لوڈ کرنے کے تمام عمل کی ویڈیو بنائی، عمران… Continue 23reading ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی نہ آسکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان و دنیا بھر کی معروف کمپنی ہنڈا اورسوزوکی کمپنی نے ڈالر کی قیمت گرنے کے باوجود موٹرسائیکلوں کی قیمتی میں کمی کا اعلان نہیں کیا،عوام نے موٹرسائیکل کمپنیز سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

کراچی(این این آئی)اتوار کے روز بینک میں رقم منتقل نہ ہونے کے باعث پی ایس او نے ایئر پورٹس پر پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن دینے سے معذرت کرلی ،جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ… Continue 23reading پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)معاشی بدحالی اور مہنگائی کے پیشِ نظر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد، بالخصوص نوجوان آبادی اسکالرشپس اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں بیرون ملک جانے کی کوششیں کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ساڑھے 4 لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف… Continue 23reading تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

1 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 12,229