پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن کا مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی، سابقہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیز کے گھر چھاپے مارے گئے ۔ترجمان اینٹی کرپشن نے بتایا کہ اینٹی کرپشن نے گزشتہ رات ساہیوال ،اوکاڑہ اور پاکپتن میں مفرور ملزمان… Continue 23reading بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔سروے کے مطابق کراچی میں رات ہوتے ہی شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہو جاتی ہے جب کہ سڑکوں پر لٹیروں کا راج قائم ہو جاتا ہے… Continue 23reading کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ہوجائیں گے،مزید انتشار پھیلے گا، استحکام کا دارومدار الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کے فیصلوں پر ہے، دونوں آئینی ذمہ داری پوری کریں، مہنگائی، بے روزگاری سے پسی عوام میں مایوسی و… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

ڈانس پارٹیز کے دوران بارہ لڑکیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا انکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

ڈانس پارٹیز کے دوران بارہ لڑکیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی کے فارم ہائوسز میں ڈانس پارٹیز کے دوران بارہ لڑکیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس نے سرکاری افسر کے فارم ہائوس کو سیل کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ سچل تھانے کی حدود میں لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے نے نیا پنڈوابکس کھول… Continue 23reading ڈانس پارٹیز کے دوران بارہ لڑکیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا انکشاف

نواز شریف سٹیج پربیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف سٹیج پربیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور مینار پاکستان کی جلسہ گاہ میںبیٹی مریم نواز گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا ۔لاہورکے مینار پاکستان گرائونڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیاہے،سٹیج پر جب نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز سے ملے تو… Continue 23reading نواز شریف سٹیج پربیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا

کون ہے جو ہر چند سال بعد نواز شریف کو قوم سے جدا کر دیتا ہے؟’ نواز شریف کا سوال

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

کون ہے جو ہر چند سال بعد نواز شریف کو قوم سے جدا کر دیتا ہے؟’ نواز شریف کا سوال

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ کون ہے جو ہر چند سال بعد نواز شریف کو قوم سے جدا کر دیتا ہے؟۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مینارِ پاکستان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہاں سے چھیڑوں فسانہ، کہاں تمام کروں،وہ میری طرف… Continue 23reading کون ہے جو ہر چند سال بعد نواز شریف کو قوم سے جدا کر دیتا ہے؟’ نواز شریف کا سوال

تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے، نوازشریف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے، نوازشریف

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے۔ ہفتہ کو چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پر پاکستان پر منعقد ہونے والے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف… Continue 23reading تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے، نوازشریف

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو،بچے جذباتی ہوگئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو،بچے جذباتی ہوگئے

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بیٹے دوران گفتگو جذباتی ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق واٹس ایپ ٹیلی فون کال 30منٹ جاری رہی، ٹیلی فون کال ساڑھے 4 بجے سے 5 بجے تک کی گئی جبکہ ٹیلی فون خصوصی… Continue 23reading عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو،بچے جذباتی ہوگئے

گھریلو رنجش پر ملزم نے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

گھریلو رنجش پر ملزم نے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے اتحاد ٹائون میں بھائی نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹائون جدہ ہزارہ کالونی میں گھریلو رنجش پر بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا، ایس ایس… Continue 23reading گھریلو رنجش پر ملزم نے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

1 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 12,229