ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کیلئے کراچی سے حیدرآباد آنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 3  جون‬‮  2024 |

حیدر آباد (این این آئی)پسند کی شادی کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت کراچی سے سندھ کے شہر حیدرآباد آنے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کی رہائشی لڑکی حیدر ا?باد کے نواحی علاقے ہوسڑی کے رہائشی لڑکے سے شادی کرنے آئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکا پسند نہیں آنے پر لڑکی کی دوسرے لڑکے سے دوستی ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق دونوں لڑکوں نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، دوسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی کو ہسپتال بھیج دیا گیا، زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…